پنجاب: جانوروں کے سیل پوائنٹس پر نو پرافٹ نو لاس کے تحت خدمات فراہمی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر نو پرافٹ نو لاس کے تحت خدمات فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالاضحیٰ پر صفائی کے انتظامات وقت سے پہلے مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں