Regal Motors

پاکستان کی مشہورکارسازکمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کردی

پاکستان کی معروف کار ساز کمپنی ’ ریگل آٹو موبائلز ‘ نے اپنی برقی توانائی سے چلنے والی(الیکٹرک) گاڑی ’ سیریس 3‘ کو متعارف کروانے کے صرف ایک ماہ بعد قیمت میں بھاری کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات مزید پڑھیں