رویت ہلال کمیٹی نے ماہ رجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا

لاہور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں رجب المرجب 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رجب المرجب کے چاند کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر کی زیر صدارت مزید پڑھیں