Election 2024

پی کے 27، آزاد امیدوار عبدالکبیر خان 27 ہزار 821 ووٹ سے کامیاب

ویب ڈیسک خیبرپختونخواکی صوبائی اسمبلی پی کے 27 میں آزاد امیدوار عبدالکبیر خان 27 ہزار 821 ووٹ سے کامیاب ہوئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سردار حسین 15 ہزار 439 مزید پڑھیں