ویب ڈیسک
خیبرپختونخواکی صوبائی اسمبلی پی کے 27 میں آزاد امیدوار عبدالکبیر خان 27 ہزار 821 ووٹ سے کامیاب ہوئے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سردار حسین 15 ہزار 439 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔