Peshawar : Afghan Counsel General

افغان قونصلیٹ کےعہدیداروں نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں، قومی ترانے کے دوران بیٹھے رہے

پشاور: افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کو وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آج رحمت العالمین کانفرنس پر پشاور میں دعوت دی تھی جس میں افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر پاکستان کے قومی ترانے کے دوران سفارتی پروٹوکول کی دھجیاں مزید پڑھیں

چالان دینے پر ڈرائیور نے طیش میں آکر ٹریفک اہلکاروں پر گاڑی چڑھاد ی، وڈیو وائرل

پشاور: گاڑی کے ڈرائیور نے چالان دینے پر طیش میں آکر ٹریفک اہل کاروں پر گاڑی چڑھا دی۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے نشتر آباد چوک پر ایک ڈرائیور نے چالان دینے پر طیش میں آکر ٹریفک اہل مزید پڑھیں

EarthQuake Jolt Islamabad Lahore Peshawar

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت کے باعث خوف مزید پڑھیں

ISPR

یومِ آزادی؛ پشاور میں شہدا کے لواحقین کیلیے پاک فوج کی جانب سے خصوصی تقریب

پشاور: یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے شہدا کے لواحقین کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پشاور میں جشن آزادی کے حوالے سے شہدا کے لواحقین کے لیے پاک فوج کی جانب سے مزید پڑھیں

CTD

پشاور؛ پولیس چوکی پردہشت گردوں کی فائرنگ سے اہلکارشہید

پشاور: نواحی علاقے ارمڑ میں چوکی ارنڈو پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے اسنائپر گن سے فائر کیے جبکہ جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے، واقعہ رات گئے پیش آیا۔ مزید پڑھیں

Bus Project in Peshawar

وزیرِ اعلیٰ کے پی کی پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ نے منظوری خیبر پختونخوا اربن موبیلیٹی اتھارٹی بورڈ کے اجلاس میں دی۔ بس سروس چمکنی مزید پڑھیں