پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے

لاہور: پنجاب کے علاقے قصور کے علاقہ پتوکی کے نواحی گاؤں کے رہائشی دو نوجوان ڈیڑھ سال بعد انڈیا سے رہا ہوکر واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عباد حسن اور زاہد عباس اگست 2022 میں اپنے نادانستہ مزید پڑھیں