Police Mobile

کراچی: پان کی دکان میں ڈکیتی، ڈی ایس پی کو بیٹے سمیت حراست میں لے لیا گیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پان کی دکان میں ڈکیتی کے واقعے پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) ظفر اور اس کے بیٹے سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس مزید پڑھیں