غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ایک گاڑی پر حملے میں شہید ہونے والے 5 فلسطینیوں میں سے ایک صیہونی جیل میں اسیر الفتح کے کمانڈر کا بیٹا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کا یہ واقعہ مغربی مزید پڑھیں
ریاض: فلسطین کے صدر محمود عباس نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں غزہ کی صورتحال سمیت فوجی کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ملاقات میں شہزادہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ظلم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں۔ شہبازشریف نے اقلیتوں کےدن کےحوالے سے لاہور میں منعقدہ خصوصی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتیں ملکی تعمیروترقی میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر حکومت نے کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے اور غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک خصوصی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
غزہ: قابض اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے مغربی کنارے میں طولکرم کے پناہ گزین کیمپ پر چڑھائی کردی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5 فلسطینیوں کو قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ سے فلسطین میں جاری جنگ بندی اور مسئلے کے حل کیلیے ذمہ داری ادا کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ خان یونس کے پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ انسانیت کی مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیل کے غزہ کے وسطی علاقوں پرجاری حملوں کے نتیجے میں 91 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کے غزہ پرایک ہفتے سے جاری حملوں میں اب تک 91 فلسطینی شہید اور 251 زخمی ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھیں
تل ابیب: اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ) میں فلسطین دشمنی پر مبنی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جس کے حق میں 69 ارکان نے ووٹ دیا جب کہ صرف 9 نے مخالفت کی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق قرارداد پر مزید پڑھیں