این اے 60 جہلم 1 کے غیر حتمی نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے بلال اظہر کیانی 99 ہزار 948 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ آزاد امیدوار حسن عدیل 90 ہزار 474 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔