Election 2024

این اے 60 جہلم 1 کا غیر حتمی نتیجہ، بلال اظہر کیانی 99 ہزار 948 ووٹ لے کر کامیاب

این اے 60 جہلم 1 کے غیر حتمی نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے بلال اظہر کیانی 99 ہزار 948 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

آزاد امیدوار حسن عدیل 90 ہزار 474 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔