Election 2024

این اے 44: علی امین گنڈا پور 3556 ووٹوں کے ساتھ آگے، مولانا فضل الرحمٰن کے 3435 ووٹ

ویب ڈیسک ڈیرہ اسمعٰیل خان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 44کے 5 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ آچکا ہے۔ آزاد امیدوار علی امین گنڈا پور 3556 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مزید پڑھیں