Election 2024

این اے 44: علی امین گنڈا پور 3556 ووٹوں کے ساتھ آگے، مولانا فضل الرحمٰن کے 3435 ووٹ

ویب ڈیسک

ڈیرہ اسمعٰیل خان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 44کے 5 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ آچکا ہے۔

آزاد امیدوار علی امین گنڈا پور 3556 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن 3435 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہیں۔