Election 2024

این اے 139 پاکپتن کا غیر حتمی نتیجہ، مسلم لیگ (ن) کے میاں احمد رضا خان مانیکا کامیاب

این اے 139 پاکپتن کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے میاں احمد رضا خاں مانیکا 1 لاکھ 21 ہزار 383 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتیجے کے مزید پڑھیں