این اے 139 پاکپتن کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے میاں احمد رضا خاں مانیکا 1 لاکھ 21 ہزار 383 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار راؤ عمر ہاشم خاں 1 لاکھ 16 ہزار 493 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔