ویب ڈیسک این اے 129 لاہور کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں مسلم (ن) لیگ کے حافظ میاں نعمان 4063 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ آزاد امیدوار میاں محمد اظہر 2101 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ْ
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ معاون وکیل نے عدالت مزید پڑھیں