Election 2024

این اے 129: مسلم (ن) لیگ کے حافظ میاں نعمان آگے، غیر حتمی ، غیر سرکاری نتیجہ

ویب ڈیسک

این اے 129 لاہور کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں مسلم (ن) لیگ کے حافظ میاں نعمان 4063 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

آزاد امیدوار میاں محمد اظہر 2101 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ْ