این اے 127 میں ووٹوں کی خریداری کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں صلح

لاہور: این اے 127 میں ووٹوں کی خریداری کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں صلح ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کو موصول صلح نامے کی کاپی کے مطابق دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے پر لگائے گئے الزامات واپس لے مزید پڑھیں