ویب ڈیسک این اے 1 چترال کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار عبدالطیف 49 ہزار 586 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ جمعیت علمائے اسلام کے محمد طلحہ محمود 33ہزار 720 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔