Balochistan Government

موسیٰ خیل سے مزدوروں کے اغوا کی اطلاعات غیر مصدقہ قرار

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل سے مزدوروں کے اغوا کی اطلاعات غیر مصدقہ قرار دے دی گئیں۔ ترجمان حکومت بلوچستان کے مطابق مزدوروں کے اغوا کی اطلاعات غیر مصدقہ ہیں۔ کمشنر لورالائی کے مطابق 4 مزدور خوف سے چھپ گئے مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں 25 اور 26 اگست کو دہشت گرد حملوں کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں 25 اور 26 اگست کو ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر مشترکہ مذمتی قرارداد کو منظور کرلیا۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر زراعت علی مدد جتک نے حکومت اور اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں

بلوچستان، سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں ہلاک دہشت گردوں کی تصاویر سامنے آگئیں

فوٹو ایکسپریس راولپنڈی / کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 25 اور 26 اگست کی رات کو متعدد مقامات پر حملے کرنے والے 21 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 25 اور 26 اگست کو مزید پڑھیں

Funneral Prayer

بلوچستان میں شہید کیپٹن سمیت پاک فوج کے جوان آبائی علاقوں میں سپردِ خاک

راولپنڈی: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد حملوں کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو سپرد خاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 29سالہ کیپٹن محمد علی قریشی شہید (ضلع لاہور)، 27 مزید پڑھیں

Balochistan Unrest in Moosa Khel

بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں دہشتگرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، وزیرداخلہ

کوئٹہ: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، دہشت گردوں کو جلد ایک ’’اچھا میسج‘‘ مل جائے گا۔ یہ بات مزید پڑھیں

Balochistan Government

کسی بلوچ نے پنجابی کو نہیں بلکہ دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جو ہوا اُس میں کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں بلکہ دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو قتل کیا ہے، صوبے میں امن و امان کیلیے ہر صورت چیک مزید پڑھیں

Balochistan Moosa Khel Unrest

بسوں سے اتار کر شہریوں کو نشانہ بنانا بیمار ذہن کی علامت ہے: کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے موسیٰ خیل میں مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کرنے کے واقعے پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بیمار ذہن اور سفاکیت کی علامت ہے۔ کامران ٹیسوری نے وزیرِ مزید پڑھیں

Balochistan Unrest in Moosa Khel

مختلف مکاتب فکر کے علما و مشائخ کی بلوچستان میں مسافروں کے قتل عام کی مذمت

مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ نے بلوچستان میں مسافروں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔ مشترکہ بیان میں علماء کرام نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بے گناہ پاکستانیوں کو قتل کرنے والے اور سرکاری و عوامی مزید پڑھیں