حکومت کا لاپتا افراد کے خاندانوں کیلیے 50لاکھ روپے امداد دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسنگ پرسنز پر ’’نینشل کانسنس اینڈ لیگل ریزولوشن‘‘ کے تحت حکومت نے ہر خاندان کی معاشی مشکلات کو دور کرنے کے لیے گرانٹ کے طور پر 50 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

Islamabad High Court

بلوچستان، پختونخوا کے بعد اسلام آباد سے لوگ غائب ہو رہے ہیں، حکومت کیا کررہی ہے، ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بلوچستان اور پختونخوا کے بعد اسلام آباد سے بھی لوگ غائب ہو رہے ہیں، حکومت کیا کررہی ہے؟۔ پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی بازیابی کی درخواست مزید پڑھیں

لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کیلیے دھرنا، پولیس اور مظاہرین میں تصادم، دو موبائلیں نذر آتش

کوئٹہ: کوئٹہ میں بلوچستان یکجہتی کونسل اور پولیس کے درمیان تصادم کے بعد صورت حال کشیدہ ہوگئے اور مشتعل افراد نے دو پولیس موبائلیں نذر آتش کردیں۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ نوجوان ظہیر کی بازیابی کیلیے بلوچ یکجہتی کونسل کا مزید پڑھیں

Peshawar High Court

ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، پشاور ہائی کورٹ

پشاور: لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ حیات آباد سے الکوزی خاندان کے افراد کے لاپتا ہونے کے حوالے سے دائر مزید پڑھیں

Criminal Act

ہر لاپتہ شخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، لاپتہ افراد کیس کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ اٹارنی جنرل نے اسٹیٹ اور لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کی طرف سے عدالت کو یقین دہانی کرائی اور انڈر ٹریکنگ دی ہر فرد مزید پڑھیں

Sindh High Court

لاپتا افراد کیسز میں برسوں کے نتائج صفر ہیں، سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ بیشتر کیسز میں برسوں کے نتائج صفر ہیں جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ مزید پڑھیں

Judge Orders

لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا

اسلام آباد: وفاقی وزرا اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کے 2300 کیسز کا معاملہ حل طلب ہے وزیر اعظم کی ہدایت پر یہ معاملہ حل کیا جارہا ہے یہ چار دہائیوں پر مشتمل مزید پڑھیں