ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: ضلع خیبر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی مزید پڑھیں