پاکستان کے خلیج تعاون کونسل کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق کی راہ ہموار

پاکستان اور سعودی عرب درمیان سرمایہ کاری سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پاکستان کے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کی توثیق کی راہ ہموار ہوگئی۔ نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا مزید پڑھیں