کرم میں زمین کے تنازع پر قبائل میں جھڑپیں، 24 افراد جاں بحق، 112 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں‌ زمین کے تنازع پر دو قبائل کے درمیان جھڑپوں میں مزید 14 افراد جاں بحق اور 130 زخمی ہوگئےجس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پارا چنار سمیت مزید پڑھیں