President House Islamabad

صدر زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے اس موقع پر صدرِ پاکستان کو ملکی سیکیورٹی کی صورتِ حال اور مسلح مزید پڑھیں