PTI Flag

جاوید ہاشمی کے گھر پر پی ٹی آئی کنونشن سے قبل چھاپہ، داماد گرفتار

ملتان: پولیس نے مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ مخدوم رشید پر چھاپہ مار کر ان کے داماد زاہد بہار ہاشمی کو گرفتار کرلیاجاوید ہاشمی آج اپنے آبائی گھر مخدوم رشید میں پی ٹی آئی کنونشن منعقد کروا رہے تھے۔ مزید پڑھیں