نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمت

نئی دہلی: بھارت نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے بھارتی مسلمانوں سے متعلق بیان کو غلط معلومات پر مبنی اور ناقابل قبول قرار دے دیا۔ ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے مسلمانوں پر ہونے والے مصائب کا مزید پڑھیں

روس کو میزائلوں کی فراہمی؛ برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلان

برسلز: جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پر ایران کو یورپی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ایران مزید پڑھیں

ایران میں پاکستانی زائرین کی ایک اور بس حادثے کا شکار، 3 جاں بحق

ایران میں پاکستانی زائرین کی ایک اور بس حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہوگئے ہیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی شہر نیریز میں گزشتہ رات پاکستانی زائرین کی بس ٹرک سے مزید پڑھیں

ایران بس حادثہ، جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں، نماز جنازہ ادا

ایران میں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے زائرین کی نمازِ جنازہ جیکب آباد ایئرپورٹ پر ادا کر دی گئی۔ حادثے کے سبب جاں بحق ہونے والے 28 زائرین اور 23 زخمیوں کو پاکستان ایئر فورس کے خصوصی سی مزید پڑھیں

ایران بس حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کی نماز جنازہ ادا

اسلام آباد: ایران کے شہر یزدان میں بس حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ بس حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کی نماز جنادہ یزدان ایئرپورٹ پر ادا کی گئی، نماز جنازہ میں مزید پڑھیں

ایران بس حادثے میں جاں بحق اور زخمی زائرین کو آج پاکستان منتقل کیا جائیگا

کراچی: ایران میں بس حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کو خصوصی طیارے سے آج سکھر منتقل کیا جائے گا۔ خصوصی طیارہ دوپہر 12 سے ایک بجے کے درمیان ایران سے سکھر ایئرپورٹ پہنچے گا۔ سکھر مزید پڑھیں