چینی وفد کا پاکستانی فٹ ویئر انڈسٹری میں 22 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان

چین کی فٹ ویئر انڈسٹری کے وفد نے لاہور میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا اور پاکستان میں 22 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل رافعہ سید کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

Pakistan Saudia Arabia Flags

سعودی وفد کا 17 اپریل کو دورہِ پاکستان، 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کی سربراہی میں سعودی سرمایہ کاروں اور اقتصادی ماہرین کا اعلی سطح کا وفد 17 اپریل کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ سعودی وفد پاکستان میں ریکوڈیک، دیا میر باشا ڈیم مزید پڑھیں

Sukuk Bonds

سکوک بانڈز کے ذریعے حکومتی توقعات سے 16گنا زیادہ سرمایہ فراہم

کراچی: سرمایہ کاروں نے اجارہ سکوک بانڈز کے ذریعے حکومتی توقعات سے 16گنا زیادہ سرمایہ فراہم کردیا۔ حکومت نے اجارہ سکوک بانڈز کی نیلامی کے ذریعے 30 ارب ڈالر کا سرمایہ اکٹھا کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا، لیکن پہلے مزید پڑھیں

نیپرا نے این ٹی ڈی سی کا سرمایہ کاری پلان غیر حقیقت پسندانہ قرار دیدیا

اسلام آباد: نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی) کی جانب سے جمع کرائے گئے سرمایہ کاری پلان کو غیر حقیقت پسندانہ قرار دے دیا، بدھ کو عوامی سماعت کے موقع پر نیپرا نے کہا مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد: ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان میں براہ مزید پڑھیں