مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ 4 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی کی فائرنگ میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع ڈوڈا کے جنگل میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملے میں ایک اہلکار ہلاک اور میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز پر حملہ کیا گیا۔ حملہ پٹرولنگ کے دوران کیا گیا۔ مزید پڑھیں

Kashmir Strike

اذان جو 22 مؤذنوں نے جان دیکر مکمل کی؛ مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء پر ہڑتال

سری نگر: کنٹرول لائن کے دونوں جانب پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں۔ 13جولائی 1931 اورتحریک آزادی کشمیرکے دیگر تمام شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج ” یوم شہداء“ منارہے ہیں ۔ان مزید پڑھیں

Indian Military in Kashmir

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 5 کشمیر نوجوان شہید اور 2 فوجی اہلکار مارے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کُلگام کے گاؤں موڈرگام میں مزید پڑھیں

نریندر مودی کے دورے کے موقع پر مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہڑتال

سری نگر: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیرکے دورے کے موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ مزید پڑھیں