برانڈڈگھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوںمیں کمی کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نےبرانڈڈگھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوںمیں 10روپےفی کلوکمی کااعلان کر دیا۔ ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کے مطابق گھی496روپےکےبجائے486روپےفی کلومیں فروخت ہوگا اور مزید پڑھیں