Foriegn Office

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے ملزمان کی پاکستان حوالگی فیک نیوز قرار

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے ملزمان کی پاکستان حوالگی کی خبریں فیک نیوز قرار دے دی گئیں۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے مزید پڑھیں

Afghan Attack Pakistan Council

جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کیخلاف وفاقی کابینہ کی ’حرمت پرچم‘ مہم

جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے پر مظاہرین کے حملے اور قومی پرچم اتارنے کے واقعے کے خلاف وفاقی کابینہ کے ارکان کی جانب سے ”حرمت پرچم“ مہم شروع کردی گئی۔ وفاقی وزراء نے پاکستانی پرچم کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

Afghan Attack Pakistan Council

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کا دھاوا

اسلام آباد: جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کی جانب سے دھاوا بولا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 سے 10 افغان شہریوں نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بولا اور پاکستانی پرچم مزید پڑھیں

Germany Anti Islam

جرمنی؛ اسلام مخالف رہنما پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی ماردی

برلن: جرمن پولیس نے انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے رہنما پر ایک اجتماع کے دوران چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی مار دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے ایک مرکزی بازار میں مزید پڑھیں

جرمنی میں موٹروے پر بس کے خوفناک حادثے میں 5 افراد ہلاک

برلن: جرمنی کے مشرقی شہر لیپزگ کے قریب موٹروے پر انٹرسٹی فلیکزی بس خوف ناک حادثے کا شکار ہوئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے مقامی مزید پڑھیں

جرمنی میں ایئرپورٹس سیکیورٹی عملے کی ہڑتال، ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

جرمنی میں ہوائی اڈوں کے سیکیورٹی عملے کی ملک گیر ہڑتال جاری ہے، ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں، جس سے مسافروں کو سخت مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ اور ایوی ایشن سیکیورٹی مزید پڑھیں