منی لانڈرنگ و اثاثہ جات کیس ؛ جنرل باجوہ کے سمدھی اینٹی کرپشن میں پیش نہ ہوئے

لاہور: جنرل (ر) قمر باجوہ کے سمدھی صابر حمید مٹھو منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں اینٹی کرپشن میں پیش نہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق جنرل باجوہ کے سمدھی صابر حمید مٹھو کو منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس مزید پڑھیں