فلائی جناح کا پائلٹس کی تربیت کیلئے T3 ایوی ایشن اکیڈمی کے ساتھ اشتراک

کراچی: فلائی جناح نے مستقبل کے پائلٹس کو تربیت فراہم کرنے کیلئے T3 ایوی ایشن اکیڈمی کے ساتھ اشتراک کرلیا۔ ترجمان کے مطابق فلائی جناح نے مستقبل کے پاکستانی پائلٹس کے پہلے تربیتی بیچ کے آغازکیلئے T3 ایوی ایشن اکیڈمی مزید پڑھیں

فلائی جناح کا براہ راست بحرین کیلیے فلائٹ آپریشن شروع، پہلی پرواز روانہ

اسلام آباد: فلائی جناح نے بحرین کے لیے فلائٹ آپریشن کا باضابطہ آغاز کردیا اور پہلی پرواز 100 سے زائد مسافروں کو اسلام آباد سے لے کر روانہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فلائی جناح کی پہلی پرواز9P764 سو سے زائد مزید پڑھیں

فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان نئے انٹرنیشنل روٹ کا آغاز

کراچی: فلائی جناح کا اسلام آباد اورمسقط(عمان) کے درمیان نئے بین الاقوامی روٹ کا آغاز کل جمعہ سے ہوگا۔ پاکستان کی سستی ترین ائرلائن فلائی جناح کے نئے انٹرنیشنل روٹ پر پہلی پروازکی روانگی سے قبل اسلام آباد ائرپورٹ کے مزید پڑھیں

Fly Jinnah

فلائی جناح نے لاہور سے شارجہ کیلیے یومیہ براہ راست پرواز متعارف کرادی

کراچی: پاکستانی ایئرلائن فلائی جناح نے لاہور سے شارجہ کیلیے یومیہ براہ راست پرواز متعارف کرادی۔ ترجمان فلائی جناح کے مطابق ایئرلائن نے اپنے بین الاقوامی فضائی آپریشنز کا آغاز کرتے ہوئے لاہور سے متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ مزید پڑھیں

نجی ایئرلائن فلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغازکا اعلان کردیا

کراچی: سستے کرایوں کی حامل ملکی نجی ایئرلائن فلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغازکا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق کم قیمت میں فضائی سفر کی سہولت فراہم کرنے والی پاکستان کی ایئرلائن فلائی جناح نے 17 فروری 2024 مزید پڑھیں