کراچی؛ اولڈ پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیا

کراچی: صدر پاسپورٹ آفس کے عقب میں اولڈ پاسپورٹ آفس میں آگ لگنے سے ریکارڈ روم میں رکھا تمام پرانا ریکارڈ جل گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاسپورٹ آفس کے عقب میں اولڈ پاسپورٹ مزید پڑھیں