Azam Swati

اعظم سواتی نے ویڈیو خود بنائی، عمران خان سادہ ہیں ان کو سمجھ نہیں آ رہا، فیصل واوڈا

کراچی(ٹی وی رپورٹ)سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کو بند گلی میں لے آئے ہیں جس جگہ سازش سے پھنسانا تھا وہاں لے آئے ہیں ، وقت آنے پر ارشد شریف کے قاتل مزید پڑھیں