ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ،اسکردو میں سب سے کم منفی 10 ڈگری

ملک میں ٹھنڈ کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران درجہ حرارت سب سے کم اسکردو میں منفی دس ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا محکمہ موسمیات کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک میں موسم خشک مزید پڑھیں