Govt of Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ پروگرام کا افتتاح کردیا

ڈیرہ غازی خان: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ پروگرام کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کمشنر آفس ڈی جی خان میں صوبائی وزرا، ارکان اسمبلی اور عمائدین کی موجودگی میں ”اپنی چھت اپنا گھر“ پروگرام مزید پڑھیں

عوام کی خدمت کیلیے تعلیم، صحت اور فلاحی منصوبے اولین ترجیح ہیں، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کے لیے تعلیم، صحت اور دیگر فلاحی منصوبے حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔ انسانیت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ مزید پڑھیں

Net Meetering Solar

وزیراعلیٰ پنجاب نے 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو سولر پینلز دینے کا منصوبہ منظور کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ’روشن گھرانہ‘ پروگرام کی منظوری کےلیے کل صوبائی کابینہ کا اجلاس بلالیا ہے، جس میں سولر مزید پڑھیں

Govt of Punjab

وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے مسائل سے متعلق اجلاس میں شریک مختلف محکموں کے افسران سے استفسار کیا مزید پڑھیں

مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلیے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کے لیے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ۔ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ائرایمبولینس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں سینئر مزید پڑھیں

عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دینگے، گھروں پر حق پہنچائیں گے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دیں گے، گھروں میں ان کا حق پہنچائیں گے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پونچھ ہاؤس میں ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم کا دورہ مزید پڑھیں