سندھ کی نگراں حکومت کا عوام کیلیے ہیلتھ انشورنس پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی: نگراں صوبائی کابینہ نے سندھ کے عوام کے لیے پہلی بار ہیلتھ انشورنس پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے سندھ سیکریٹریٹ میں منگل کو صحافیوں سے ملاقات میں غیر رسمی مزید پڑھیں