Israel Bombing

اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں، اسکول کے بچوں پر حملہ کھلی جارحیت ہے اس طرح کے ظلم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں، 200 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں درجنوں فضائی، بری اور بحری کارروائیاں کیں اور اس کے نتیجے میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے اور جنگ سے متاثرہ شہریوں میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا۔ مزید پڑھیں

Rafah Bombing Peoples Burnt Alive

اسرائیل کی خیمہ بستی پر آگ و بارود کی بارش، 75 فلسطینی جھلس گئے، بچوں کی سربریدہ لاشیں برآمد

اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 35 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت مزید پڑھیں

Gaza Bombing

غزہ پراسرائیل کے حملے، ایک روزمیں 100 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ ایک روز میں 100 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری سے ایک ہی روز میں 100 فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ پراسرائیلی حملوں مزید پڑھیں