آزاد کشمیر میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک اور فری لانسنگ حب کا افتتاح

آزاد کشمیر: اسپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) کی جانب سے آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک اور فری لانسنگ حب کا افتتاح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایس سی او میجر جنرل عمر مزید پڑھیں

راولاکوٹ سے راولپنڈی آنے والی کوسٹر گہری کھائی میں گرگئی، 30افراد جاں بحق

راولپنڈی سے راولاکوٹ جانے والی کوسٹر آزاد پتن پانہ پل کے قریب گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں، کوسٹر میں لاشیں اور زخمی پھنسے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم مظفر آباد میں لہرا دیا گیا

مظفر آباد: آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم دارالحکومت مظفر آباد میں لہرا دیا گیا۔ دارالحکومت مظفرآباد کے نلوچھی پل پر کشمیری نوجوانوں نے آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا 80 فٹ لمبا مزید پڑھیں

Electricity

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم نے بجلی تین روپے فی یونٹ دینے کی مخالفت کردی

مظفر آباد: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے عوام کو تین روپے فی یونٹ کے حساب سے بجلی دینے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے حکومت کو مستقبل کے سنگین نتائج سے آگاہ کردیا۔ مظفر آباد پریس کلب مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ریاست کے لیے بجٹ گرانٹ میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرچوہدری انوار الحق سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں آئندہ بجٹ اور آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی کاموں سے متعلق امور مزید پڑھیں

Kashmir Protest

آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم

مظفر آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے۔ شہبازشریف نے آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دن مزید پڑھیں

Azad Kashmir

آزاد کشمیر: پرتشدد مظاہروں میں جاں بحق 3 افراد کی نمازِ جنازہ کے بعد بازاراوردکانیں کھلنا شروع

آزاد کشمیر میں کئی روز کے پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد بازار اور دکانیں کھلنا شروع ہو گئیں، زندگی معمول پر آنے لگی۔ احتجاجی تحریک میں جاں بحق ہونے والے 2 شہریوں کی نمازِ جنازہ آج مظفر آباد میں مزید پڑھیں

Kashmir Protest

آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مطالبات کی منظوری کے بعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ جموں کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں جاری لانگ مارچ، ہڑتال مزید پڑھیں