National Assembly of Pakistan

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا اور کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد مخصوص نشستیں تبدیل نہیں کی جاسکتیں، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

اپوزیشن رہنماؤں کا اسپیکر قومی اسمبلی کی چائے پینے سے انکار

پوزیشن رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی چائے پینے سے انکار کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور حامد رضا نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومت کی نمائندگی مزید پڑھیں

national Assembly

چارٹر آف پارلیمنٹ کیلیے 18 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کے درمیان چارٹر آف پارلیمنٹ کیلئے 18 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی، جس میں 12 حکومتی اور 6 اپوزیشن ممبران شامل ہیں۔ سیاسی جماعت کے درمیان چارٹر آف پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ کے فنگشن کو بہتر مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری، اسپیکر کا تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ کو خط

سلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اراکین کی پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتاری کے معاملے کی تحقیقات کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومت و اپوزیشن میں میثاق پارلیمنٹ کی تجویز

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دے دی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ پی ٹی آئی ارکان نے نعرے لگائے کہ گرفتار اراکین اسمبلی کے مزید پڑھیں

national Assembly

اسپیکر قومی اسمبلی کا گرفتار پی ٹی آئی ارکان کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسپیکر نے آئی جی اسلام آباد کو ہدایت مزید پڑھیں

بلوچستان میں شمسی توانائی منصوبے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلیے اہم قدم ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شمسی توانائی منصوبے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اہم قدم ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ ریجنل پارلیمنٹرینز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں