تنخواہ دار پر ٹیکس وزیراعظم کی ہدایت کے برخلاف، معاملہ ہر فورم پر اٹھاؤں گا، وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات تھیں کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہیں بڑھنا چاہیے، جبکہ سیلز ٹیکس18 فیصد سے بڑھانے پر وزیر اعظم نے اتفاق مزید پڑھیں