افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 27 زخمی، دو ٹینک تباہ

اسلام آباد: افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا، 7 ستمبر کی صبح سے افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد سے متصل افغان علاقے مزید پڑھیں

پاکستان نے ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں دیا؛ طالبان

کابل: طالبان حکومت کے چیف آف اسٹاف محمد فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ الزامات تو لگتے ہیں تاہم دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان سرزمین کے استعمال ہونے کے شواہد تاحال پیش نہیں کیے گئے۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے خارج کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، روس

ماسکو: روس نے کہا ہے کہ طالبان رہنماؤں کے ساتھ اہم مذاکرات ہوچکے ہیں اور طالبان کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کریملن کے مزید پڑھیں

امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلان

کابل: امیرِ طالبان ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی زنا کی مرتکب خواتین کو کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کی سزا سرعام دینے کا آغاز کیا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ٹیلی گراف کے مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ، دورہ کابل کی دعوت

اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ہفتے کے روز اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے تعلقات میں تعطل کو توڑنے کے لیے اپنے پاکستانی ہم منصب کو دورہ کابل کی دعوت دی۔ دونوں مزید پڑھیں

پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، طالبان

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےپاکستان میں عام انتخابات کے بعد وجود میں آنے والے حکومت سے اچھے توقعات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات کے خواہاں مزید پڑھیں

Taliban Talk Hosted By Qatar

قطر؛ اقوام متحدہ کی میزبانی میں مذاکرات کیلیے طالبان نے شرائط رکھ دیں

کابل: قطر میں اقوام متحدہ کی میز بانی میں ہونے والے افغان مذاکرات میں شرکت کے لیے طالبان نے پیشگی شرائط رکھتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان شرائط کے پورا ہوئے بغیر مذاکرات سود مند ثابت نہیں ہوسکتے۔ مزید پڑھیں