Canada EU Travel Advisory

عمران کی گرفتاری، کئی ملکوں کی ٹریول ایڈوائزری جاری

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یورپی یونین نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ٹریول ایڈوائزی میں کہا گیا ہے کہ شہری آزاد کشمیر، بلوچستان، کے پی میں غیرضروری سفر سے گریز کریں۔ مزید پڑھیں

Oil Plant

روس نے مزید یورپی کمپنیوں کے اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی دے دی

کریملن نے روسی کمپنیوں کے خلاف غیر ملکی اقدام کے جواب میں مزید مغربی اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق مغربی ممالک کی جانب سے روسی اثاثے ضبط کیے جانے کے مزید پڑھیں

European Parliament

ہراسانی کے مقدمات تیزی اور شفافیت سے نمٹائے جائیں: اراکینِ یورپینِ پارلیمنٹ

یورپین پارلیمنٹ میں خواتین کے حقوق و صنفی برابری کی کمیٹی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ہراساں کرنے کے مقدمات کو زیادہ تیزی اور شفاف طریقے سے نمٹایا جانا چاہیے۔ کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ اس کے ساتھ مزید پڑھیں