Electricity Pole

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 6 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹفیکشن میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں