Pakistan IMF

تمام شرائط پوری،آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط پوری کردی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا۔ صوبائی دارالحکومت میں امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور اور شاہدرہ کے دورے مزید پڑھیں