MQM PAKISTAN

ایم کیوایم کراچی کی 14 نشستوں پر سیٹ ایڈجسمنٹ کو تیار

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کراچی میں دس صوبائی نشستوں پر سیٹ ایڈجسمنٹ کے لیے تیار ہوگئی۔ ایم کیوایم نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 4 نشستوں پر بھی اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کے لیے رضا مندی ظاہر کردی۔ مزید پڑھیں

MQM Pakistan

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نجیب ہارون ایم کیو ایم میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں شامل ہوگئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا کہ نجیب ہارون ایم کیو ایم پاکستان مزید پڑھیں

MQM Pakistan

ایم کیوایم قومی فکر رکھتی ہے: خالد مقبول صدیقی

Daily jangfarmanفرمان الہیnamazنماز کے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم لسانی نہیں قومی فکر رکھتی ہے، پاکستان میں دو قومیں رہتی ہیں ایک ظالم دوسری مظلوم ہے۔ کراچی میں پاکستان مزید پڑھیں

MQM Pakistan

مچھر کالونی میں پیپلز پارٹی کے مسلح جتھے نے فائرنگ کی، متحدہ کا الزام

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما انیس قائمخانی نے الزام لگایا ہے کہ پیپلز پارٹی کے مسلح جتھے نے ایم کیو ایم پاکستان کے نامزد امیدواروں پر فائرنگ کی۔ ایک بیان میں انیس قائمخانی نے کہا مزید پڑھیں

PPPP

عبدالقادر پٹیل کا ایم کیو ایم کو لاشوں اور الزامات کی سیاست سے گریز کا مشورہ

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو لاشوں اور الزامات کی سیاست سے گریز کا مشورہ دے دیا۔ کراچی سے جاری بیان میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ مزید پڑھیں