ISPR

صدر نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں میں اعزازت تقسیم کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات ستارہ بسالت، تمغہ بسالت، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز اور تمغہ امتیاز سے نواز دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایوان صدر میں فوجی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی شب سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شہید افسران، جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید کو اسلام آباد، شہید کیپٹن مزید پڑھیں

ISPR

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو فوجی افسران اور پانچ اہلکار شہید

اسلام آباد / میرعلی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں نے بارود سے گھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرادی نتیجے میں لیفٹننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت سات فوجی اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں چھ دہشت گرد مزید پڑھیں

Security Forces

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8-9 مارچ کو ضلع شمالی وزیرستان مزید پڑھیں