ایران کے صوبہ سیستان میں نامعلوم افراد نے 9 پاکستانی مزدور قتل کردیے

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 پاکستانی مزدوروں کو گولیاں مار کر جاں بحق کردیا۔ ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے سماجی روابط کی مزید پڑھیں

Foriegn Office

ایران میں 9 شہریوں کا قتل قابل نفرت ہے، ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے اریان میں 9 پاکستانیوں کے قتل کو دہشت گردی اور قابل نفرت واقعہ قرار دیتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ایران کے صوبے سیستان بلوچستان کے علاقے سراوان میں پیش آنے مزید پڑھیں

Foriegn Office

پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا، طے شدہ دورے بھی معطل

اسلام آباد: پاکستان نے بلوچستان واقعے پر اپنے سفیر کو واپس بلا لیا جب کہ ایرانی سفیر کو بھی پاکستان واپس نہ آنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے نیوزبریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے بلوچستان مزید پڑھیں

پاکستانی قیادت کی ایران میں دہشتگردی کی شدید مذمت

نگران وزیر اعظم ، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کی قیادت اور نگران وزیر اعلیٰ سندھ نے ایران میں دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے ۔ رہنماؤں نے ایرانی حکومت اور عوام سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہاربھی مزید پڑھیں

Iran Blast

ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کی قبر کے نزدیک دھماکے؛ 73 افراد جاں بحق

تہران: عراق میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ان کی قبر کے نزدیک دو بم دھماکوں میں 73 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مزید پڑھیں

ایران میں اسرائیل کیلیے جاسوسی کرنے پر خاتون سمیت 4 افراد کو پھانسی

تہران: ایران میں تین مردوں اور ایک خاتون کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور موساد کے ساتھ مل کر ملک میں انتشار پھیلانے کے الزام میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وفا حنریج ، مزید پڑھیں