سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی۔ تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات میں عدم شفافیت اور سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع نہ ملنے کے الزام کے ساتھ مزید پڑھیں

PTI Jalsa

پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت متعدد امیدواروں کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر

اسلام آباد: 8 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات کا تیسرا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدوار آج اپیلیں دائر کر رہے ہیں۔ این اے 89 اور 90 میانوالی سے تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

PTI Flag

اسلام آباد؛ پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کے کاغذات مسترد

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اسلام آباد کی جانب سے اسکروٹنی کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے لیے مجموعی طور پر 209 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی فورتھ شیڈول میں نام ڈالنے پر پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے

پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کے پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزرا اور ارکان اسمبلی کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی سفارش اور کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چلینج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

عثمان ڈار کی والدہ اور بھابھی کے کاغذات مسترد، بھائی گرفتار

عثمان ڈار کی والدہ اور بھابھی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے جب کہ ان کے بھائی عمر ڈار کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیالکوٹ این اے 71 سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ سامنے مزید پڑھیں